the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔6نومبر(اعتماد نیوز)وزیر اعظم نریند مودی کے بیرونی مملاک کے دورہ سے دو دن قبل مرکزی کابینہ میں توسیع کا امکان ہے۔ چنانچہ آج وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر جمہوریہ سے ملاقات کی اور اس سلسلہ میں بات چیت کی۔ چنانچہ توسیع



کی جانے والی کابینہ میں این ڈی اے کی حلیف جماعتوں کو بھی شامل کیا جائیگا۔ اور بی جے پی کے قائد ین گوا کے وزیر اعلی منوہر پارکر ‘ بیریندر سنگھ ‘ مختار عباس نقوی ‘ گری راج سنگھ ‘ جینت سنہا‘ انوراگ ٹھاکور اور دیگر افراد کو جگہ دی جائیگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.